اردو ٹائمز- اردو کی تازہ خبریں
مسلسل اشاعت کے 28 سال
Twenty eight years of publication

 Daily Urdu News USA CANADA UK

    

 Urdu Times Daily Urdu News
 
Fri, 29 Aug 2008 08:18:00

۔چھ ڈی ہالوگرام اور روشنی آپ میں متعامل ہیں

6۔ڈھ ڈی ہالوگرام اور روشنی آپ میں متعامل ہیں

۔ڈی میں استعمال ہونے والی تیکنالوجی کو چھ سمتی تصویریں بنانے میں استعمال کیا جا رہا ہے۔ چھ سمتی تصویریں روشنی اور دیکھنے والے کی سمت میں تبدیلیوں کو مدنظر رکھتی ہے۔ کیونکہ ابھی تک ڈسپلے بہت چھوٹے ساءز کا ہے اس لءے محققین کا کہنا ہے کہ آنے والے ایک دو سالوں میں وہ اسے یعنی چھ سمتی ٹیکنیک کو سات سمتی تیکنیک تک لے جا سکتے ہیں اور ایسی تصیریرں بنانے میں کامیاب ہو سکتے ہیں جو کہ اصل کے بہت زیادہ قریب ہوں گی۔ ایم آءی ٹی کے ساءنسدان رمیش راسکر جنہوں نے اس ساری ٹیکنیک کو آگے بڑھانے میں مدد دی ہے کا کہنا ہے کہ وہ روشنی کی مدد سے تبدیلیاں دکھانے والے سب سے پہلے لوگ ہیں۔









 تازہ ترین

 اہم ترین

© 2008 All Rights Reserved. Urdu Times Group of Publications


sponsors: custom lanyards | rubber bracelets | custom wristbands | air purifier