اردو ٹائمز- اردو کی تازہ خبریں
مسلسل اشاعت کے 28 سال
Twenty eight years of publication

 Daily Urdu News USA CANADA UK

    

 Urdu Times Daily Urdu News
 
Thu, 28 Aug 2008 07:24:00

چار سمتوں میں دیکھنا

چار سمتوں میں دیکھنا

ریاضی دانوں کا خیال ہے کہ چار سمتوں میں دیکھنے کی صلاحیت کے سامنے تین سمتوں میں دیکھنے کی صلاحیت انتہاءی محدود نظر آتی ہے۔ ریاضی دانوں کا خیال ہے کہ وہ چیزوں کو ایک سے زیادہ رخ بلکہ چار سے زیادہ اطراف سے دیکھ سکنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ کیونکہ ان کا علم جسمانی حدود و قیود سے آزاد ہوتا ہے اس لءے ان میں چار سے زاءد اطراف میں دیکھنے کی صلاحیت ہوتی ہے۔









 تازہ ترین

 اہم ترین

© 2008 All Rights Reserved. Urdu Times Group of Publications


sponsors: custom lanyards | rubber bracelets | custom wristbands | air purifier