اردو ٹائمز- اردو کی تازہ خبریں
مسلسل اشاعت کے 28 سال
Twenty eight years of publication

 Daily Urdu News USA CANADA UK

    

 Urdu Times Daily Urdu News
 
Fri, 21 Nov 2008 02:13:00

خام تیل کی قیمت گزشتہ ساڑھے تین سال کی کم ترین سطح پر

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت گزشتہ ساڑھے تین سال کی کم ترین سطح 50ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی

 لندن(این این آئی)عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت گزشتہ ساڑھے تین سال کی کم ترین سطح 50ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی۔ مئی 2005ءکے بعد عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی یہ سب سے کم قیمت ہے۔ خام تیل کی قیمت میں حالیہ کمی کوموجودہ مالیاتی بحران کےدوران سب سے زیادہ خراب قرار دیا جارہا ہے۔ امریکی کانگریس میں کار کی پیداواری صنعت کیلئے پچیس ارب ڈالر کے امدادی پیکج کو مسترد کئے جانے کے خدشات کے باعث ڈاؤ جونز میں کاروبارہ کے اختتام پہر پانچ اعشاریہ ایک فی صد کی کمی دیکھی گئی جو مارچ 2003کے بعد کم ترین سطح ہے۔ اس صورت حال کے باعث خام تیل کی قیمت میں کمی دیکھی گئی۔









 تازہ ترین

 اہم ترین

© 2008 All Rights Reserved. Urdu Times Group of Publications


sponsors: custom lanyards | rubber bracelets | custom wristbands | air purifier