جرمنی بھی عالمی مالیاتی بحران کا شکار ہوگیا ہے اور دنیا کی بڑی معیشتوں میں شامل جرمنی کی معیشت بھی کساد بازاری کا شکار ہوگئی ہے
برلن(نمائندہ خصوصی) جرمنی بھی عالمی مالیاتی
بحران کا شکار ہوگیا ہے اور دنیا کی بڑی معیشتوں میں شامل جرمنی کی معیشت بھی کساد
بازاری کا شکار ہوگئی ہے۔ جاری کئے گئے سرکاری اعدادوشمار کے مطابق تیسری سہ ماہی
میں معیشت میں 0.5 فیصد کمی ہوئی۔ یہ مسلسل تیسری سہ ماہی ہے جس میں اس طرح کمی
ہوئی۔