اردو ٹائمز- اردو کی تازہ خبریں
مسلسل اشاعت کے 28 سال
Twenty eight years of publication

 Daily Urdu News USA CANADA UK

    

 Urdu Times Daily Urdu News
 
Fri, 08 Aug 2008 10:21:00

صدر کا مواخذہ جمہوریت کیلئے تاریخی لمحہ ہے: شیری رحمن

صدر کا مواخذہ جمہوریت کیلئے تاریخی لمحہ ہے: شیری رحمن

اردو ٹائمز (نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شیری رحمن نے کہا ہے کہ صدر کا مواخذہ پاکستان میں جمہوریت کیلئے تاریخی لمحہ ہے، اس عمل سے ثابت ہوتا ہے کہ کوئی فرد یا ادارہ احتساب سے بالاتر نہیں ہے، حکمران اتحاد نے یہ فیصلہ پارلیمنٹ کی بالادستی اور جمہوریت کیلئے کیا ہے۔ جمعہ کو یہاں اپنے ایک انٹرویو میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شیری رحمن نے کہا کہ صدر کا مواخذہ کر کے ہم 18 فروری کو عوام کی طرف سے دیئے گئے مینڈیٹ کی پیروی کر رہے ہیں۔
 


5 / 5 (1 Votes)







 تازہ ترین

 اہم ترین

© 2008 All Rights Reserved. Urdu Times Group of Publications


sponsors: custom lanyards | rubber bracelets | custom wristbands | air purifier