تصاویر

Login

Online Users




عالمی طاقتوں نے رویہ تبدیل نہ کیا تو تعاون نہیں کرینگے،ایرانی صدر PDF Print E-mail
User Rating: / 1
PoorBest 
بین الاقوامی خبریں
Friday, 20 November 2009 08:42
تہران : ایران کے صدر محمود احمدی نژاد نے کہا ہے کہ ایرانی قوم جارجیت کی قائل نہیں اگر عالمی طاقتوں نے رویہ تبدیل نہ کیا تو تعاون کیلئے تیار نہیں ہونگے۔ جمعہ کو صوبہ مشرقی آزر بائیجان میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایرانی عوام اپنےحقوق سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ انہوں نے عالمی طاقتوں سے کہا کہ اب جرائم جارجیت اور قتل وغارت کا خاتمہ ہونا چاہئے اور ایرانی قومی عالمی سطح پر پائیدار تعاون کی خواہاں ہے ۔ انہوں نے کہا کہ تعمیری تعاون کے دعوے کرنے والوں کے رویوں میں اگر تبدیلی دیکھی گئی تو ایرانی قوم ان سے ہاتھ ملانے کیلئے تیار ہے اور اگر وہ علاقے میں فساد پھیلائیں گے تو ایران انہیں سخت جواب دے گا۔

 

 

 

Add New
Comments
Write comment
Name:
Email:  
Website:
Title:
UBBCode:
[b] [i] [u] [url] [quote] [code] [img] 
 
:angry::0:confused::cheer:B):evil::silly::dry::lol::kiss::D:pinch::(:shock::X:side::):P:unsure::woohoo::huh::whistle:;):s:!::?::idea::arrow:
 
Please input the anti-spam code that you can read in the image.