تصاویر

Login

Online Users




اسکاٹ لینڈ میں بارشوں کے بعد سیلاب کی وارننگ PDF Print E-mail
User Rating: / 0
PoorBest 
بین الاقوامی خبریں
Thursday, 19 November 2009 19:48
لندن: شمالی انگلینڈ اور اسکاٹ لینڈ میں شدید بارشوں کے بعد سیلاب کی وارننگ جاری کردی گئی ہے۔ برطانیہ کے شمالی علاقوں اور اسکاٹ لینڈ میں شدید بارشوں سے معمولات زندگی متاثر ہوگئے ۔ بارش کا پانی گھروں میں داخل ہوگیا اور سڑکیں زیر آب آگئیں۔ برطانوی محکمہ موسمیات نے اسکاٹ لینڈ، ویلز اور شمالی انگلینڈ کے ستائیس علاقوں میں مزید طوفانی بارشوں اور سیلاب کی پیش گوئی کی ہے۔ میٹ آفس کا کہنا ہے کہ کمبریا اور اسکاٹ لینڈ میں آئندہ دو سے تین روز میں طوفانی بارشوں اور شدید سیلاب کا خطرہ ہے۔

 

 

 

Add New
Comments
Write comment
Name:
Email:  
Website:
Title:
UBBCode:
[b] [i] [u] [url] [quote] [code] [img] 
 
:angry::0:confused::cheer:B):evil::silly::dry::lol::kiss::D:pinch::(:shock::X:side::):P:unsure::woohoo::huh::whistle:;):s:!::?::idea::arrow:
 
Please input the anti-spam code that you can read in the image.