|
بین الاقوامی خبریں
|
|
Thursday, 19 November 2009 11:58 |
موغا دیشو:صومالیہ کی اسلامی ملیشیا نے خاتون کو زنا کے جرم میں سنگسار کردیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق اسلامی ملیشیا الشباب نے کہا ہے کہ 20 سالہ لڑکی کو قصبہ وجیر کے قریب تقریباً دو سو افراد کی موجودگی میں پتھر مار مار کر ہلاک کردیا جبکہ آشنا کو 100 کوڑے لگائے گئے۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال سے اب تک صومالیہ میں سنگساری کے چار واقعات پیش آچکے ہیں۔
|