تصاویر

Login

Online Users

None



کئی ہوٹلزلشکرطیبہ کی ہٹ لسٹ پرہیں،بھارت PDF Print E-mail
User Rating: / 0
PoorBest 
بین الاقوامی خبریں
Friday, 06 November 2009 18:09
نئی دہلی : بھارتی وزیرداخلہ پی چدمبرم نے کہا ہے کہ ملک کے کئی فائیوسٹارہوٹلزلشکرطیبہ کی ہٹ لسٹ پر ہیں ۔ بھارتی روزنامہ کی رپورٹ کے مطابق وزیرداخلہ نے امریکی انٹیلی جنس ذرائع کی رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ لشکرطیبہ نے دہلی میں واقع انڈین نیشنل ڈیفنس کالج پر حملے کا منصوبہ بھی تیارکرلیا ہے، مذکورہ کالج میں اس وقت بھارتی زیر تربیت فوجی افسران کے علاوہ 25 غیرملکی آفیسرز بھی تربیت حاصل کررہے ہیں۔

 

 

 

Add New
Comments
Write comment
Name:
Email:  
Website:
Title:
UBBCode:
[b] [i] [u] [url] [quote] [code] [img] 
 
:angry::0:confused::cheer:B):evil::silly::dry::lol::kiss::D:pinch::(:shock::X:side::):P:unsure::woohoo::huh::whistle:;):s:!::?::idea::arrow:
 
Please input the anti-spam code that you can read in the image.