|
بین الاقوامی خبریں
|
|
Friday, 06 November 2009 16:06 |
کابل: اتحادی اور افغان فوج نے شمالی افغانستان میں آپریشن کے دوران نوے طالبان کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے سے گفتگو میں افغان فوج کے سربراہ جنرل مراد علی مراد نے کہا ہے کہ شمالی وزیر ستان کے علاقے قندوز میں اتحادی اور افغان فوج نے مشترکہ کارروائی میں نوے شدت پسندوں کو ہلاک کردیا ۔ جس میں پانچ غیر ملکی بھی شامل ہیں ۔ ان کا کہنا تھا کہ قندوز میں آپریشن گذشتہ پانچ روز سے جاری ہے۔
|