تصاویر

Login

Online Users

None



القاعدہ کا مغربی ممالک پرحملوں کا منصوبہ PDF Print E-mail
User Rating: / 1
PoorBest 
بین الاقوامی خبریں
Tuesday, 03 November 2009 05:06

 

لندن : عرب جزیرہ نما میں القاعدہ گروپ کی شاخ کے سربراہ نے مغربی ملکوں میں انتہاپسندوں کو دیسی بموں سے حملے کرنے کا حکم دیدیا۔ گروپ کے انٹرنیٹ میگزین کے مطابق ابوبصیر نصیر الوحیشی نے ایک مضمون میں لکھا ہے کہ وہ ائرپورٹس اور ٹرینوں پر دیسی بموں سے حملہ کریں اور وہ یہ بم گھریلو سامان سے بآسانی تیار کرسکتے ہیں۔ انہوں نے انتہاپسندوں پر زور دیا کہ وہ ذرائع ابلاغ کی سیکولر شخصیات اور کالم نگاروں پر بھی حملے کریں جو تیل پیدا کرنے والے ممالک کے حکمرانوں کی پالیسیوں کو فروغ دیتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بموں پر بھاری رقوم خرچ کرنے کی ضرورت نہیں۔ انہوں نے کہا کہ بم سے حملے کرنے والے ان ملکوں پر حملہ کریں جو مسلمان ملکوں سے جنگوں میں ملوث ہیں۔

 

 

 

Add New
Comments
Write comment
Name:
Email:  
Website:
Title:
UBBCode:
[b] [i] [u] [url] [quote] [code] [img] 
 
:angry::0:confused::cheer:B):evil::silly::dry::lol::kiss::D:pinch::(:shock::X:side::):P:unsure::woohoo::huh::whistle:;):s:!::?::idea::arrow:
 
Please input the anti-spam code that you can read in the image.