تصاویر

Login

Online Users

None



مزید سوائن فلوویکسین کیلئےنئےمعاہدے کرنا ہونگے، حکام PDF Print E-mail
کینیڈا
Friday, 20 November 2009 02:59

 

اوٹاوا : وفاقی حکومت نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ کینیڈا کو سوائن فلو کی آئندہ وبا سے نمٹنے کیلئے مستقبل میں کسی ایک H1N1 ویکسین بنانے والی دوا ساز کمپنی سے ڈیلنگ کرنا پڑے گی۔ ایک سینئر اہلکار نے اس حوالے سے بتایا کہ اس معاملے پر جونہی ضرورت پڑے گی کسی ایسی فرم سے مذاکرات کر لئے جائیں گے۔ ہارپر حکومت نے گلیکسو سمتھ کلائن انکارپوریٹڈ کا شکریہ ادا کیا ہے کہ اس نے سوائن فلو کی 6 ملین خوراکیں بنانے میں پوری طرح سے مدد کی۔ گلیکسو سمتھ کلائن کو درمیان میں بعض مشکلات کا سامنا بھی کرنا پڑا ہے۔ اس سے اسکی پروڈکشن میں بعض حوالے سے کچھ فرق پڑا اور اسے اپنے پروکشن کے شعبے کے بارے میں متعدد مشکلات درپیش آئیں مگر وہ ہمت نہیں ہارے۔ تنازعات ختم ہونے کے بعد کمپنی نے اپنی فیکٹریوں میں کام کرنے والے افراد کو ویکسین لگانے کےلئے کچھ کام کیا ہے۔

 

 

 

Add New
Comments
Write comment
Name:
Email:  
Website:
Title:
UBBCode:
[b] [i] [u] [url] [quote] [code] [img] 
 
:angry::0:confused::cheer:B):evil::silly::dry::lol::kiss::D:pinch::(:shock::X:side::):P:unsure::woohoo::huh::whistle:;):s:!::?::idea::arrow:
 
Please input the anti-spam code that you can read in the image.