تصاویر

Login

Online Users

None



اولمپک مشعل برفانی ریچھوں کے شہر میں PDF Print E-mail
کینیڈا
Sunday, 08 November 2009 19:43
چرچل: اگر آپ گوگل پرچرچل لینی ٹوبا کے بارے میں سرچ کرینگے تو آپ کو وہاں سے اس علاقہ کے بارے میں تفصیلی معلومات حاصل نہ ہو سکیں گی۔ جیسے یہ اطلاع کہ اس علاقہ کی کل آبادی صرف 962 نفوس پر مشتمل ہے یا یہ کہ یہ علاقہ ہڈ سن بے کے عین سر پر واقع ہے اور یہ دنیا کے سرد ترین علاقوں میں سے ایک ہے۔ اتنا سرد جتنا آرکیٹک کے کسی علاقہ کو ہونا چاہیے آپ کو اس علاقہ میں جانے سے قبل برفانی ریچھ سے محتاط رہنے کی ہدایت بھی ملے گی آپ ادھر آئیں گے تو آپ کو معلوم ہو گا کہ موسم سرما میں یہ انتہائی خاموش علاقہ ہوتا ہے یہ علاقہ 1717ءمیں ونٹن چرچل کے ایک فوجی افسر ہیڈ سن نے آباد کیا اور یہاں ایک ٹریڈنگ پوسٹ قائم کی یہ علاقہ منجمد سمندر اور بیلوگہ وہیل کی وجہ سے بھی شہرت رکھتا ہے سرد موسم میں یہ آبی پرندوں کی جنت ہے یہاں جنگلات بھی ہیں مگر ان کی پیدا وار نہ ہونے کے برابر ہے اس علاقہ میں 20 سے 25 ہزار برفانی ریچھ ہیں جو ان کی کل آبادی کا 60 فیصد ہے اقوام متحدہ کا ادارہ ان ریچھوں کے تحفظ کیلئے فنڈز فراہم کر رہا ہے ان ریچھوں کے شکار پر پابندی ہے مگر اس کے باوجود غیر قانونی طور پر ان کا شکار کسی بھی دور میں ختم نہیں ہو سکا تاہم ان کے بچاﺅ کیلئے باقاعدہ طور پر مہم بھی ساتھ ساتھ جاری ہے اس دوران اولمپک مشعل اس علاقہ میں لائی گئی جبکہ سفید برفانی ریچھ بے کے کنارے کھڑے سیل مچھلی کے شکار کو تیار بیٹھے ہوتے ہیں۔

 

 

 

Add New
Comments
Write comment
Name:
Email:  
Website:
Title:
UBBCode:
[b] [i] [u] [url] [quote] [code] [img] 
 
:angry::0:confused::cheer:B):evil::silly::dry::lol::kiss::D:pinch::(:shock::X:side::):P:unsure::woohoo::huh::whistle:;):s:!::?::idea::arrow:
 
Please input the anti-spam code that you can read in the image.