تصاویر

Login

Online Users

None



جنرل موٹرزکا یورپی صدر دفاتر جرمنی منتقل کرنیکا اعلان PDF Print E-mail
User Rating: / 0
PoorBest 
Friday, 20 November 2009 02:27

 

واشنگٹن : امریکی کار ساز ادارے جنرل موٹرز نے اپنے یورپی صدر دفاتر کو سوئٹزرلینڈ سے جرمنی منتقل کرنے کا اعلان کیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق جنرل موٹرز کے ایک ترجمان نے توقع ظاہر کی کہ رواں سال کے آخر تک کمپنی کے یورپی دفاتر کو زیورخ سے ریو سیلسہائیم منتقل کر دیا جائے گا۔ جنرل موٹرز کی یورپی شاخ اوپل جرمن شہر ریوسلیسہائیم میں ہی قائم ہے۔ رواں ماہ جنرل موٹرز اوپل کو آٹوپارٹس بنانے والے کینیڈین ادارے میگنا کو فروخت نہ کرنے کا اعلان بھی کر چکی ہے۔

 

 

 

Add New
Comments
Write comment
Name:
Email:  
Website:
Title:
UBBCode:
[b] [i] [u] [url] [quote] [code] [img] 
 
:angry::0:confused::cheer:B):evil::silly::dry::lol::kiss::D:pinch::(:shock::X:side::):P:unsure::woohoo::huh::whistle:;):s:!::?::idea::arrow:
 
Please input the anti-spam code that you can read in the image.