تصاویر

Login

Online Users

None



پاکستان میں موبائل فون صارفین کی تعداد 9 کروڑ 59 لاکھ PDF Print E-mail
User Rating: / 0
PoorBest 
Friday, 20 November 2009 00:50

 

اسلام آباد : ستمبر دو ہزار نو میں ملک میں موبائل فون صارفین کی تعداد میں ایک لاکھ پچیس ہزار کا اضافہ ہوا۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کے مطابق ملک میں سیلولر ٹیلی ڈینسٹی اٹھاون اعشاریہ چھ فیصد پر پہنچ گئی۔ ستمبر دو ہزار نو میں موبائل صارفین کی تعداد اگست کی نسبت ایک لاکھ پچیس ہزار کے اضافے سے نو کروڑ انسٹھ لاکھ پر پہنچ گئی۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ پی ٹی اے کی جانب سے سم ویریفکیشن سسٹم متعارف کرانے سے موبائل فونز صارفین کی تعداد میں مزید اضافہ ہوگا۔

 

 

 

Add New
Comments
Write comment
Name:
Email:  
Website:
Title:
UBBCode:
[b] [i] [u] [url] [quote] [code] [img] 
 
:angry::0:confused::cheer:B):evil::silly::dry::lol::kiss::D:pinch::(:shock::X:side::):P:unsure::woohoo::huh::whistle:;):s:!::?::idea::arrow:
 
Please input the anti-spam code that you can read in the image.