تصاویر

Login

Online Users

None



پاکستان ،ایران کا دو طرفہ تجارت بڑھانے پر اتفاق PDF Print E-mail
User Rating: / 0
PoorBest 
Tuesday, 03 November 2009 15:23
اسلام آباد : پاکستان اور ایران نے گوادر اور چہار بہار کی بندر گاہوں کے ذریعے دو طرفہ تجارت بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔منگل کو پاکستان میں ایرانی سفیر ما شاءاللہ شاکری نے وفاقی وزیر برائے بندر گاہ و جہاز رانی با بر غوری سے ملاقات میںدونوں ممالک کے درمیان جہاز رانی کے شعبہ میں تعاون بڑھانے پر غور کیا ۔ملاقات میں پاکستانی بندر گاہ گوادر اور ایرانی بندر گاہ چہار بہار کو باہمی تجارت کے فروغ کے لئے ترقی دینے پر بھی اتفاق کیا گیا ایرانی سفیر اور وفاقی وزیر کے درمیان اس بات پر بھی اتفاق کیا گیا کہ جہاز رانی کے شعبے میں تعاون بڑھانے کے لئے مزید اقدامات اٹھائے جائیں گے ۔

 

 

 

Add New
Comments
Write comment
Name:
Email:  
Website:
Title:
UBBCode:
[b] [i] [u] [url] [quote] [code] [img] 
 
:angry::0:confused::cheer:B):evil::silly::dry::lol::kiss::D:pinch::(:shock::X:side::):P:unsure::woohoo::huh::whistle:;):s:!::?::idea::arrow:
 
Please input the anti-spam code that you can read in the image.