تصاویر

Login

Online Users




خواتین کے مقابلے میں مرد اظہار محبت میں جلد باز PDF Print E-mail
ٹٹ بیٹس
Wednesday, 18 November 2009 12:13
لندن:خواتین کے مقابلے میں مرد حضرات محبت کے اظہار میں جلدی کرتے ہیں۔ برطانیہ میں اس موضوع پر کئے گئے حالیہ سروے میں یہ دلچسپ حقیقت سامنے آئی ہے کہ مرد حضرات محبت کا اظہار کرنے میں اوسطا ً7 ماہ لیتے ہیں جبکہ خواتین کو اس معاملے میں کوئی جلدی نہیں ہوتی اور وہ اس معاملے میں 8 ماہ کا وقت لگاتی ہیں۔ ماہر نفسیات اور مصنف اولیور جیمز نے کہا ہے کہ مذکورہ معلومات سے ان تحقیقات کو تقویت ملی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ مرد حضرات خواتین کے مقابلے میں بار بار محبت میں مبتلا ہوجاتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس کی وجہ یہ ہے کہ خواتین مردوں کے مقابلے میں جلد بالغ نظر و پختہ کار ہوجاتی ہیں اور جذبات کے معاملے میں زیادہ حقیقت پسند ہوتی ہیں۔

 

 

 

Add New
Comments
Write comment
Name:
Email:  
Website:
Title:
UBBCode:
[b] [i] [u] [url] [quote] [code] [img] 
 
:angry::0:confused::cheer:B):evil::silly::dry::lol::kiss::D:pinch::(:shock::X:side::):P:unsure::woohoo::huh::whistle:;):s:!::?::idea::arrow:
 
Please input the anti-spam code that you can read in the image.