تصاویر

Login

Online Users

None



ڈرامے دیکھنے سے منع کرنے پر خاتون نے طلاق لے لی PDF Print E-mail
ٹٹ بیٹس
Tuesday, 17 November 2009 12:00
ممبئی:بھارتی شہر پونے میں ٹیلی ویژن پر ڈرامے دیکھنے سے منع کرنے والے خاوند سے خاتون نے طلاق لے لی۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ممبئی کے جنوب مشرق میں جوڑے کے مابین چار سال تک ٹی وی پر ہندی سیرل کے ڈرامے دیکھنے کے مسئلہ پر تقریباً روزانہ تکرار ہوتی رہی خاوند کا اصرار تھا کہ ٹی وی ڈرامے حقائق پر مبنی نہیں ہونے نہ دیکھیں جائیں اور ہلکے پھلکے انداز میں کبھی کبھار ڈرامہ دیکھنا چاہیے تاہم خاتون ٹیلی ویژن پرڈرامے دیکھنے کی اس قدر شوقین تھی کہ اس نے ڈرامے دیکھنے پر پابندی لگانے والے خاوند سے طلاق لے لی۔

 

 

 

Add New
Comments
Write comment
Name:
Email:  
Website:
Title:
UBBCode:
[b] [i] [u] [url] [quote] [code] [img] 
 
:angry::0:confused::cheer:B):evil::silly::dry::lol::kiss::D:pinch::(:shock::X:side::):P:unsure::woohoo::huh::whistle:;):s:!::?::idea::arrow:
 
Please input the anti-spam code that you can read in the image.