بھارتی ریاست اڑیسہ میں ایک بندریا کی تحریری درخواست پر اس کے بندر شوہر کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے ۔ پولیس کو شکایت ملی تھی کہ بندر نے اپنے بیٹے کو قتل کرنے کی کوشش کی ۔ تحریری شکایت پر بندریا نے انگوٹھے کی بجائے دم کا نشان لگایا ۔پولیس بچے کو تحفظ فراہم اور بندر کو گرفتار کرنے کی کوشش میں مصروف ہے ۔