|
ٹٹ بیٹس
|
|
Tuesday, 03 November 2009 18:43 |
لندن (خصوصی رپورٹ)60 سالہ برطانوی خاتون کے خراٹوں کا شور جیٹ طیارے سے زیادہ ہے۔ کیمرج شائر سے تعلق رکھنے والے جینی کے خراٹوں کا شور 111.6 ڈیسیبل ہے جو کسی نچلی پرواز کرنے والے طیارے کے شور سے زیادہ ہے جینی کے خراٹوں کی آوازمیں واشنگ مشین، ٹریکٹر اور تیز رفتار ٹرین کی آواز دب جاتی ہے خراٹوں سے نجات کیلئے ایک کیمپ میں لائے جانے کے بعد دو روز تک جائزہ لیا گیا تو جینی کے خراٹوں کی آواز کے سامنے دیگر افراد کے خراٹے مکھیوں کی جھنجھناہٹ قرار پائے۔
|