تصاویر

Login

Online Users

None



5 کروڑ 70 لاکھ ڈالر کا فلیٹ PDF Print E-mail
ٹٹ بیٹس
Tuesday, 03 November 2009 18:29
ہانگ کانگ : دنیا کی چند بلند و بالا عمارات میں سے ایک عمارت کی 68 ویں منزل پر 6 ہزار مربع کا فلیٹ 9 ہزار 200 امریکی ڈالر فی مربع فٹ کی قیمت پر فروخت ہوا۔ جس کی کل مالیت 5 کروڑ 70 لاکھ ڈالر بنتی ہے 5 کمروں کے اس فلیٹ کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ ایشیا کی مہنگی ترین جائیدادوں میں سے ایک ہے ٹرلیول ڈسٹرکٹ میں واقع یہ فلیٹ ایک چینی تاجر نے خریدا اسی عمارت میں ایک اور فلیٹ 5 کروڑ 10 لاکھ ڈالر میں خریدا گیا تھا چینی تاجر نے یہ فلیٹ خرید کر ہائیڈ پارک میں فروخت ہونیوالے ایک مہنگے ترین فلیٹ کا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔ ہانگ کانگ جائیداد کی قیمت میں اضافہ چین میں جائیدادوں کی قیمت بڑھنے سے ہوا ہے تاہم یہاں پہلے بھی جائیداد سستی نہ تھی اور بہت سے مقامی لوگوں کیلئے اپنا تو ہمیشہ خواب رہا۔

 

 

 

Add New
Comments
Write comment
Name:
Email:  
Website:
Title:
UBBCode:
[b] [i] [u] [url] [quote] [code] [img] 
 
:angry::0:confused::cheer:B):evil::silly::dry::lol::kiss::D:pinch::(:shock::X:side::):P:unsure::woohoo::huh::whistle:;):s:!::?::idea::arrow:
 
Please input the anti-spam code that you can read in the image.