|
ٹٹ بیٹس
|
|
Tuesday, 03 November 2009 11:25 |
لندن (خصوصی رپورٹ) : شاہ رخ خان المعروف کنگ خان نے اپنی 44 ویں سالگرہ منائی ۔ اس موقع پر آسٹریلیا میں ان کی ایک پرستار نے چاند کا ٹکڑا خرید کر اس کا سرٹیفیکیٹ شاہ رخ کو بھجوایا ۔ اور وہ گذشتہ کئی سال سے ایسا کر رہی ہے ۔ شک ہے کہ اگر یہسلسلہ جاری رہا توایک دن چاند کی ملکیت شاہ رخ کو دینا پڑیگی ۔ سالگرہ کے موقع پر شاہ رخ کے مداح بڑی تعداد میں ان کے بنگلے کے باہر پہنچ گئے ۔ کنگ خان نے اس موقع پر 12 کیک کاٹے ۔
|