تصاویر

Login

Online Users




طاقتور بھارتی افسر کنگلا PDF Print E-mail
کچھ خاص
Thursday, 12 November 2009 13:15
نئی دلی :غریب ممالک خصوصاً وہ ملک جہاں سیاستدان اور حکمران صرف سرکاری وسائل کی لوٹ مار کرنے کے لیے اقتدار میں آتے ہیں ۔ ان ممالک میں بیوروکریسی کے چند وہ افسر جو قواعد کی پرواہ کئے بغیر حکمرانوں کے اشارہ ابرو پر سرکاری وسائل کی لوٹ مارمیں مددگار ہوتے ہیں ۔ وہ خود بھی مالی طور پر بہت مضبوط ہو جاتے ہیں ۔ بھارت کے چند با اثر ترین سرکاری افسروں نے ایک مثال قائم کرتے ہوئے اپنے اثاثے ظاہر کر دئیے ہیں ۔ ان میں سے موثر ترین افسر لنکر پانڈے کے پاس ایک دس سال پرانی فیٹ کار ہے۔ نقدی کے نام پر ان کی جیب میں کوئی پیسہ نہیں ہے۔ ان کی اہلیہ مصنفہ ہیں ۔ جن کے پاس صرف چار ہزار روپے نقد ہیں اور دونوں کے بنک بیلنس میں کل ایک لاکھ 17 ہار روپے ہیں ۔ اب نہیں معلوم کہ پانڈے کے اخراجات زیادہ ہیں اور ان کی آمدن ان پر خرچ ہو جاتی ہے یا ان کی ضرورت کم ہیں اور انہیں پیسے کی ضرورت ہی نہیں پڑتی ۔

 

 

 

Add New
Comments
Write comment
Name:
Email:  
Website:
Title:
UBBCode:
[b] [i] [u] [url] [quote] [code] [img] 
 
:angry::0:confused::cheer:B):evil::silly::dry::lol::kiss::D:pinch::(:shock::X:side::):P:unsure::woohoo::huh::whistle:;):s:!::?::idea::arrow:
 
Please input the anti-spam code that you can read in the image.