|
|
|
Wednesday, 17 March 2010 20:45 |
|
قلم قتلے: عبدالقدوس منہاس
پاکستان میں سیاست کو ہمیشہ ایک ہاضمہ دار چورن سمجھا گیا۔ قومی خزانے میں لوٹ مار اور کرپشن کے ذریعے حاصل کی گئی دولت کو آسانی سے ہضم کرنے میں سیاسی چورن ہمیشہ خفیہ اور کارآمد ثابت ہوا اور ہر دور میں بروئے کار آیا۔
|
|
تفصیل...
|
|
|
|
|
Monday, 15 March 2010 18:09 |
|
قلم قتلے: عبدالقدوس منہاس
یہ محض اتفاق تو نہیں ہو سکتا کہ جس روز مشرف واشنگٹن میں پاکستانی سیاست میں واپس آنے اور نئی سیاسی جماعت کے قیام کا اعلان کرتے ہوئے میاں نواز شریف پر چھپے ہوئے طالبان کا الزام کرتے ہوئے کہا کہ ”ن لیگ کے سربراہ نوازشریف
|
|
تفصیل...
|
|
|
|
|
Thursday, 11 March 2010 11:22 |
|
تلخ و ترش تحریر:روزینہ کنول صدر آصف زرداری نے ملازمت پیشہ خواتین کو جنسی اور ذہنی طور پر ہراساں کرنے کیخلاف بل پر دستخط کردےئے ہیں۔ جس کے بعد عملاً یہ قانون نافذ ہوچکا ہے۔اسی بل میںمرد مزدوروں کو بھی ملازمت کا تحفظ دیا گیا ہے۔اس قانون کو حکومت اپنی بہت بڑی کامیابی قراردے رہی ہے۔ حالانکہ قانون سازی کرنا کوئی بڑی فتح نہیں ہے۔اصل کامیابی قوانین پر عملدرآمد کو یقینی بنانا ہے۔کوئی ملک،ادارہ یا گھر کا سربراہ خوبصورت،غیر مبہماور انصاف پر مبنی قوانین کے انبار لگادے۔مگر ان قوانین پر عملدرآمد کی نوبت نہ آئے تو یہ دراصل قانون کے ساتھ ایک گھناﺅنا
|
|
تفصیل...
|
|