تصاویر

Login

Online Users

None



اسلامیات
فضائل و مسائل رمضان المبارک
Sunday, 29 August 2010 08:15

یا ایھا الذین اٰمنو اکتب علیکم الصیام کما کتب علی الذین من قبلکم لعلکم تتقون0''اے ایمان والو! تم پر روزے فرض کر دئیے گئے ہیں جیسا کہ تم سے پہلے لوگوں پر فرض کئے گئے تھے تاکہ پرہیز گار بن جائو۔''(سورة البقرہ پارہ 2آیت 183)

تفصیل...
PDF Print E-mail
 
علی ابن ابی طالب کا مالک اشتر کے نام تاریخی مکتوب اور دور حاضر کے حکمران
Saturday, 28 August 2010 14:27

ایک معروف ومشہورقول ہے کہ کلام الامام امام الکلام  یعنی اما م کا کلام کلاموں کا امام ہوتا ہے ۔ یہ قول یقینا قول صادق ہے اور اس کے تحت ہم جہاں اقوال کی صداقت کا جائزہ لے سکتے ہیں وہاں ہمیںامام کی حقانیت ، امامت ، قیادت اور رہبری کی

تفصیل...
PDF Print E-mail
 
ملکہ بلقیس ایک خوبصورت جہاندیدہ حکمران خاتون
Wednesday, 25 August 2010 15:06
  ملکہ سبا کا اصل نام بلقیس تھا۔ وہ نہایت خوبصورت اور ذہین عورت تھی۔ اس کا باپ شرجیل بن مالک یمن کا بادشاہ تھا۔ بعض نے اس کا نام الہد ہادبن شرجیل بھی لکھا ہے۔ اس بادشاہ کا سرکاری مذہب سورج کی پوجا تھا جو عوام نے بھی اختیار کیا ہوا تھا۔ باپ کی موت کے بعد بلقیس نے عنان حکومت سنبھالی۔ یہ علاقہ
تفصیل...
PDF Print E-mail
 
قرب قیامت کی علامیتں
Thursday, 01 July 2010 04:03
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے رویت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ ''جب مالِ غنیمت کو (گھر کی ) دولت سمجھا جانے لگے، اور جب امانت (کے مال ) کو مال غنیمت شمار کیا جانے لگے، اور جب زکوٰة کو تاوان سمجھا جانے لگے، اور جب علم کو دین کے علاوہ کیس اور غرض سے سیکھا یا جانے لگے، اور جب مرد بیو ی کی طاعت کرنے لگے، اور جب ماں کی نافرمانی کی جانے لگے، اور جب دوستوں کو تو قریب اور باپ کو دور کیا جانے لگے ،
تفصیل...
PDF Print E-mail
 
روزے کے بارے میں جدید تحقیق'فوائد کیا ہیں ؟
Thursday, 26 August 2010 12:05
زندگی اللہ رب العزت کے تحت گذاری جائے تو زندگی ہے ورنہ اس کا مفہوم ہی ختم ہوجاتا ہے اس طرح حیوانات ،پرندے اور درندے پیدا ہونے کے بعد اپنی طبعی زندگی گذار کر ختم ہو
تفصیل...
PDF Print E-mail
 
حضرت خدیجتہ الکبریٰ
Tuesday, 24 August 2010 10:50
      ام المومنین حضرت خدیجتہ الکبریٰ قریش کے ایک نامور سوداگر خویلد بن اسد کی بیٹی تھیں، جن کا شجرۂ نسب رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے اجداد قصی سے ملتا ہے۔ خویلد مالی اعتبار سے بہت مستحکم تھے اور ان کی تجارت شام و یمن تک پھیلی ہوئی تھی۔ حضرت خدیجہ 555میں پیدا ہوئیں۔ اْس زمانے میں بعض قبائل میں لڑکیوں کو زندہ درگور کردیا جاتا تھا، مگر آپکے والد خویلد نے آپکی پرورش نہایت پیار و محبت سے کی۔ آپ بچپن ہی سے
تفصیل...
PDF Print E-mail
 
گنج بخش فیض عالم مظہر نور خدا.....
Wednesday, 30 June 2010 07:42

         
آپ کا اسم گرامی ''علی'' ہے ابو الحسن آپ کی کنیت ہے اور داتا گنج بخش آپ کا مشہور ترین لقب ہے۔ حتیٰ کہ اکثر لوگ آپ کو آپکے نام ''علی'' کی بجائے آپ کے لقب ''داتا گنج بخش'' سے ہی جانتے ہیں۔ آپ افغانستان کے مشہور شہر غزنی میں 400ھ کے لگ بھگ میں پیدا ہوئے۔ آپ کا شجرہ نسب اس طرح ہے: سید ابو الحسن علی ہجویری بن سید عثمان بن سید علی بن سید عبدالرحمن بن سید عبداللہ (سید

تفصیل...
PDF Print E-mail
 
«StartPrev12345678910NextEnd»

Page 1 of 33